کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں منوڑا کے ساحل کے قریب عجیب و غریب قسم اور نسل کی مردہ مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگی ہے۔فشری ذرائع کے مطابق کراچی میں ماہی گیروں کی جانب سے پہنچائی گئی یہ مردہ مچھلی 30 فٹ لمبی اور 8 فٹ چوڑی ہے۔
ماہی گیری حسن جان کو یہ مچھلی منوڑہ کے ساحل کے قریب مردہ حالت میں تیرتی ہوئی ملی۔
فشری کے سیکیورٹی انچارج ناصر بونیری کے مطابق ملنے والی یہ مچھلی وصر نسل کی بتائی جا رہی ہے۔فشری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مچھلی ممکنہ طور پر کسی بحری جہاز سے ٹکرا کر ہلاک ہوئی ہے۔
ماہی گیر حسن جان مچھلی کو اپنی لانچ کے ساتھ باندھ کر فشری جیٹی لے آیا۔لانچ سے بندھی سمندر میں تیرتی اس مچھلی کو نکالنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کرینیں طلب کی گئی ہیں۔
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…
باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…