ڈاکٹر عامر لیاقت بھی وزیراعظم عمران خان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

کراچی(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر شکوﺅں بھرے ٹوئٹ کردیا۔

ڈاکٹرعامرلیاقت نےٹوئٹرپرملاقات نہ ہونے کاشکوہ کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں گورنر ہاؤس کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کےدوران تمام ایم این ایز اور ایم پی ایزُ موجود ہیں،اس تقریب میں مجھے نہیں بلایا ،کوئی بات نہیں، ہم کل بھی نظر انداز تھے آج بھی نظر اندازہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ وزیراعظم اپنے لوگوں سے بھی مل لیں،مجھے فالتو ایم این اے سمجھاہواہے،اب اسلام آباد ہی میں ملیں گے ۔

Recent Posts

کراچی دھماکا، چین کی مذمت، قصور واروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے بین الاقوامی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب چینی عملے کو…

1 min ago

انناس کھانے سے گلے میں خراش اور زبان میں جلن سے بچنےکا صحیح طریقہ

کھٹا میٹھا انناس مزیداراور صحت بخش بھی ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انناس کا ذائقہ دیگر…

11 mins ago

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے شہدا فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں جام شہادت…

12 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں…

24 mins ago

راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان نے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی…

27 mins ago

پاکستان میں دوست ممالک 27 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کرنے کیلئے پُرعزم

پاکستان میں سعودی عرب،یو اے ای، آذربائیجان،چین،ڈنمارک براہ راست سرمایہ کرینگے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خصوصی…

35 mins ago