کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ سے ترجمان حکومت بلو چستان کا قلمدان واپس لئے جا نے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والے خبر بے بنیاد اور محض پروپیگنڈہ ہے،ترجمان وزیراعلی ہاﺅس کے مطابق فرح عظیم شاہ کو ترجمان بلوچستان حکومت کو فیصلہ واپس نہیں لیا گیا۔جبکہ فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کاان پر مکمل اعتماد کے اظہار پر مشکور ہیں وزیر اعلیٰ اتحادیوں کو ساتھ لیکر صوبے کی ترقی و خوشحالی کے اپنے وژن کر گامزن ہے جو مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی ہے، حکومتی اور اپوزیشن کے تمام حلقوں کو برابری کی بنیاد پر وزیراعلیٰ قدوس بزنجو دیکھ رہے ہیں۔
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…
سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)گرین ٹی وی ایک نیا چینل ہے اور یہ اپنی اچھوتی کہانیوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…