اگر آپ کے سر پر دو بھنور ہیں تو جانیے اس سے متعلق چند دلچسپ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر آپ کے سر پر دو بھنور ہیں تو جانیے اس سے متعلق چند دلچسپ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔بچوں کے سروں میں اکثر بالوں کے درمیان پچھلی جانب ایک گول پھول نما سا بھنور ہوتا ہے۔ جس کو دیکھ کر مختلف گھرانوں میں مختلف قسم کی باتیں جاتی ہیں۔
بالوں میں یہ گول بھنور کیوں ہو تا ہے؟
این سی چی ریسرچ کے مطابق دراصل یہ بھنور بالوں میں اس لیے بنتے ہیں کیونکہ کچھ بالوں کی جڑیں مضبوط اور کچھ کی کمزور ہوتی ہیں۔

جڑوں کو آگے بڑھنے کے لیے جگہ چاہیے ہوتی ہے۔ اب جن بالوں کی جڑیں کمزور ہوتی ہیں یا انہیں آگے بڑھنے کے لیے جگہ نہیں ملتی تو وہ یوں ٹیڑھی میڑھی ہو جاتی ہیں اور اکثر گول ہو جاتی ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ انسانوں کے سروں میں بھنور پائے جاتے ہیں۔

سر پر دو بھنور سے متعلق چند دلچسپ باتیں
جن کے سر پر سامنے کی جانب 2 چکر موجود ہوتے ہیں وہ دو طرح کی شخصیت رکھتے ہیں اور سیکنڈ میں بدل جاتے ہیں،ان کے ساتھ رہنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔
جس انسان کے بالوں میں پیچھے کی جانب دو بھنور یا اس سے زائد ہوتے ہیں وہ زیادہ سوچتے ہیں۔ان کو آنے والے وقت میں کیا ہونے والا ہے اس بات کی طرف اندیشہ ہو جاتا ہے۔
یہ بہت زیادہ گہری سوچ رکھتے ہیں۔ ان کی چھٹی حس تیز ہوتی ہے۔ ان کو خواب بہت آتے ہیں۔جس انسان کےسر میں کوئی بھنور نہیں ہوتا وہ صرف اپنی خوشی کو ترجیح دیتا ہے۔

Recent Posts

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی…

44 mins ago

ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حالیہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا…

54 mins ago

چمن دھرنے کے 200روز مکمل، حکومت کیساتھ مذاکرات تعطل کا شکار

چمن(قدرت روزنامہ)حکومتی کمیٹی اور دھرنا کمیٹی میں مذاکرات تعطل کا شکار، ڈپٹی کمشنر راجا اطہر…

1 hour ago

مقتول مزدوروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت، امن دشمن عناصر کو جلد گرفتار کریں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں نہتے…

1 hour ago

زمیندار ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو 24گھنٹے مکمل، حکومت بجلی کی فراہمی یقینی بنائے، مطالبہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف صوبائی اسمبلی…

2 hours ago

زمینداروں کیلئے بلوچستان اسمبلی میں آواز اٹھاﺅں گا، ہدایت الرحمن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی کے بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں سربراہ حق دو…

2 hours ago