لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور سے کراچی جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاز نے لاہور ائیرپورٹ سے اُڑان بھری ہی تھی کہ پرندہ ٹکرا گیا لیکن پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔
پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ نے طیارہ واپس ائیرپورٹ پر لینڈ کر دیا ۔ حادثے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Recent Posts

کوئٹہ تفتان نیشنل ہائی وے، چیک پوسٹوں پر اشیائے خورونوش کی نقل و حمل کرنیوالوں کو بے جا تنگ کیا جارہا ہے، ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تفتان بس ٹرانسپورٹ یونین اوربلوچستان بس ٹرانسپورٹ فیڈریشن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں…

1 min ago

پنجگور، زمین کے تنازعے پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو قتل کر دیا

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے دازی بونستان میں زمین کے تنازعے پر بھائیوں میں جھگڑا ،…

9 mins ago

ترقیاتی منصوبوں پر حملہ کروانے والے بلوچستان میں ترقی نہیں چاہتے، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پلاننگ اور ڈویلپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب…

16 mins ago

1973 کا آئین خود کو نہیں بچا سکا تو عوامی مفادات کا کیا تحفظ کریگا، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل لائرزفورم کے زیر اہتمام ہفتہ کو پریس کلب کوئٹہ میں ممتاز قانون دان…

25 mins ago

جمال رئیسانی قومی اسمبلی میں بورڈ آف ینگ پارلیمنٹیرینز فورس کے جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ…

28 mins ago

بارکھان میں بااثر شخصیات کی زیادتیوں کا نوٹس لیا جائے، نوجوان اتحاد

بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان میںنوجوان اتحاد کی کال پر صوبائی وزیر اور انکے بیٹے کی جانب سے…

30 mins ago