نیمل خاور کی بیٹے کیساتھ دلکش تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی بیٹے کے ساتھ لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں .
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نیمل خاور نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ننھے بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں .

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مصطفیٰ عباسی والدہ کے ساتھ کسی پارک میں موجود ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)


نیمل کی جانب سے شئیر کردہ ان تصاویر کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور ننھے مصطفیٰ عباسی کو دعائیں بھی دے رہے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


واضح رہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اب ان کا ایک بیٹا مصطفیٰ عباسی ہے .

. .

متعلقہ خبریں