کرینہ کپور بچپن میں کیسی دکھتی تھیں؟ تصویر دیکھ کرمداح دنگ رہ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی بچپن کی تصویر دیکھ کرمداح دنگ رہ گئے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی ایک تصویر وائرل ہوگئی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ETimes (@etimes)


وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرینہ کپور کی چھوٹے بالوں میں بلیک اینڈ وائٹ تصویر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
کرینہ کپور کی تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ بالی ووڈ میں کئی کامیاب فلموں میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منواچکی ہیں۔