کرینہ کپور بچپن میں کیسی دکھتی تھیں؟ تصویر دیکھ کرمداح دنگ رہ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی بچپن کی تصویر دیکھ کرمداح دنگ رہ گئے . سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی ایک تصویر وائرل ہوگئی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ETimes (@etimes)


وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرینہ کپور کی چھوٹے بالوں میں بلیک اینڈ وائٹ تصویر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے .
کرینہ کپور کی تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے . واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ بالی ووڈ میں کئی کامیاب فلموں میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منواچکی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں