حرا مانی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ حرا مانی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ اپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں حرا مانی کو گرے کلر کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ کی تصاویر پر اب تک ہزاروں لائیکس آچکے ہیں اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزشتہ روز اداکارہ نے اپنی سالگرہ کی کچھ تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو چاکلیٹ کیک کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے اپنی سالگرہ فیملی کے ساتھ منائی تھی۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ اداکارہ حرا مانی گزشتہ روز 33 سال کی ہوگئیں اور اپنی سالگرہ کے حوالے سے بتاتے ہوئے اداکارہ نے خود ایک پوسٹ بھی شیئر کیا تھا۔