ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ۔۔جانی نقصان کی اطلاعات

کیلی فورنیا(قدرت روزنامہ)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے چار افرادہ ل ا ک ہو گئے . امریکی ادارہ برائے ہوابازی کے مطابق یہ حادثہ کولوسا نامی علاقے میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر سوا ایک بجے کے قریب پیش آیا جس میں R66قسم کا ہیلی کاپٹر گر گیا .

کولوسا پو؛یس کے چیف کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں چار افراد ہلاک ہو گئے مگر ان کی شناخت پریس کو نہیں بتائی گئی . حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں