حنا الطاف کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس سے قبل حنا الطاف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں، جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف آج کل اپنی سیر وتفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہی ہیں۔حنا الطاف وہ واحد اداکارہ ہیں جو کہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی ، نئے آنے والے پروجیکٹس سمیت اپنی خوبصورتی کے راز بھی شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔
حنا الطاف رواں سال عالمی وباء کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اداکار و گلوکار آغا علی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔