ابھی وقت ہاتھ سے نہیں نکلا، فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات اٹھانے ہونگے‘ صباء قمر

فلم آرٹ کی ایک خوبصورت شکل ہے جس میں زندگی کے واقعات کو قلمبند کر کے فلم کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے

لاہور (قدرت روزنامہ) نامور اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ باتیں کرنے سے فلم انڈسٹری ترقی نہیں کر سکتی بلکہ اس کے لئے عملی طور پر کام کرنا ہو گا، فلم آرٹ کی ایک خوبصورت شکل ہے جس میں زندگی کے واقعات کو قلمبند کر کے فلم کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو دہائیاں قبل پاکستان فلم انڈسٹری کا زوال شروع ہو گیا تھا

مگر کسی نے بھی بحرانی خطرے کو محسوس کرتے ہوئے اس کا سد باب نہیں کیا اور جب فلم انڈسٹری بالکل تباہ حالی کی طرف چلی گئی تو پھر اس کو بچانے کا خیال آیا۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ابھی وقت ہاتھ سے نہیں نکلا لیکن صرف ہوا میں باتیں کرنے سے فلم انڈسٹری کی ترقی ممکن نہیں اس کے لئے انڈسٹری کے بڑوں کو سر جوڑ کر انقلابی قدم اٹھانے ہوں گے پھر جا کر انڈسٹری کے حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

33 mins ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

35 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

37 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

59 mins ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

2 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

2 hours ago