نیویارک (قدرت روزنامہ) امریکی سینیٹ نے 1.5 ٹریلین ڈالر کا حکومتی فنڈنگ بل منظور کر لیا، اس بل میں وائٹ ہاؤس اور ایگزیکٹو آفس کے انٹرن شپ پروگرام کے لیے پہلی بار 4.5 ملین ڈالر رکھے گئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق اس فنانس بل کے لیے دو طرفہ حمایت حاصل تھی ، بل کی متفقہ منظوری نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے میں بڑی مدد کی ہے،مذکورہ بل میں یوکرین کے لیے اربوں ڈالر کی امداد بھی شامل ہے.
صدر جو بائیڈن اس بل پر پہلے ہی دستخط کر چکے ہیں، واضح رہے کہ ماضی میں وائٹ ہاؤس میں انٹرن شپ کرنے والوں کو ادائیگی نہیں کی جاتی تھی.
کراچی (قدرت روزنامہ)گرین ٹی وی ایک نیا چینل ہے اور یہ اپنی اچھوتی کہانیوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…
کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…