رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے .
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یکم رمضان المبارک 3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے .


محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان کو نظر آنے کے واضح امکانات ہے، 2 اپریل کو مطلع صاف رہے گا تاہم کہیں کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں