اداکارہ رمشا خان کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز اندسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رمشا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . رمشا خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ramsha Khan (@ramshakhanofficial)


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رمشا خان سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے .
اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور رمشا خان کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں .
اس سے قبل اداکارہ رمشا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ramsha Khan (@ramshakhanofficial)


گزشتہ دنوں رمشا خان نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا . اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے عالمی وباء کے حوالے سے بات کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ramsha Khan (@ramshakhanofficial)


رمشا خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے چہرے پر ماسک پہنا ہوا تھا، رمشا نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور تصویر میں کافی خوبصورت نظر آ رہی تھیں . رمشان خا نے ماسک لگائے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا .
اداکارہ نے کہا تھا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا مت بھولیں، کورونا کم ہوا ہے لیکن ختم نہیں اس لئے ایس او پیز کے تحت باہر نکلیں اور خود کو محفوظ بنائیں .

. .

متعلقہ خبریں