بچے نےنیلم منیر کو غصہ دلادیا؟ ویڈیو دیکھیں

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان فلم و ٹی وی کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر اکثر سوشل میڈیا پرمتحرک رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کو اپڈیٹ بھی کرتی نظر آتی ہیں۔
گزشتہ دنوں انسٹاگرام ایک ویڈیومنظر عام پر آئی جس میں ان کے ہمراہ ایک چھوٹے بچے کو دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بچہ فیڈر میں موجود پانی نیلم منیر کے سر پر پھینک رہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Muhammad Sajid Khan (@humtum614)


بچے کی اس حرکت پر نیلم منیر نے حیرانگی کا اظہار کرتےسخت لہجے میں کہا’ سردار خان’ ۔اداکارہ نیلم منیر نے پشتو زبان کا لفظ استعمال کرتے بچے کو خبردار کیا جس پر ان نے ہاں میں جواب دیاپھر پانی پھینکا۔
جس پر اداکارہ نے کہا’ یااللہ’۔
خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)


صارفین کی جانب سے ویڈیو کو پسند کیا جارہا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر بنےمختلف پیجز پر بھی ویڈیو کو اپ لوڈ کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)