پرویز مشرف اور سنجے دت کی تصویر منظرِ عام پر، انکی ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے سپراسٹار اداکار سنجے دت اور پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی ایک ساتھ لی گئی تصویر وائرل ہورہی ہے .
اس تصویر میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہےکہ سابق صدر پرویز مشرف وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ سنجے دت ان کے برابر میں کھڑے ہوکر کچھ بات کررہے ہیں .


تصویر میں دونوں نے جم کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں .

تاہم یہ تصویر کب اور کہاں لی گئی ہے اس حوالے سے کوئی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں