انیس سے 24 مارچ تک ۔۔۔۔ ایک ساتھ 6 چھٹیاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی۔جڑواں شہروں میں 21 مارچ بروز پیر کو بھی مقامی سطح پرتعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں ہفتے اوراتوار کوبھی چھٹی ہوتی ہے۔۔۔جس وجہ سے 19 سے 24 مارچ تک 6 چھٹیاں بن گئیں۔

کابینہ ڈویژن نے 21 مارچ بروز پیر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے ضمن میں راولپنڈی اسلام آباد میں 21 مارچ کو بھی عام تعطیل ہوگی۔اس سے پہلے 22 سے 24 مارچ تک مقامی سطح پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ عام تعطیل کے دوران سرکاری دفاتر بند ہوں گے۔

Recent Posts

18ویں آئینی ترمیم تمام قومیتوں کیلئے زندگی کی بنیاد ہے، ایمل ولی

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نو منتخب صدر ایمل ولی خان نے…

3 hours ago

وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ…

3 hours ago

این اے 44 ، ایسا حلقہ جس سے جیتنے اور ہارنے والے دونوں صوبے کے حکمران بن گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ اسماعیل خان کا حلقہ این اے 44 ، پاکستان کا…

3 hours ago

سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافہ،18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی: سروے رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافے کے بعد 18 فیصد لوگوں نے…

3 hours ago

امن دشمن عناصر کےخلاف پولیس کا آپریشن فورس کی پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظہر ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار…

3 hours ago

مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، غیرمناسب ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے…

3 hours ago