لوئر دیر میں جلسہ کرنا گلے پڑ گیا ٗ وزیراعظم عمران خان پر بھاری جرمانہ عائد

کراچی(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لوئر دیر میں جلسہ عام میں شرکت پر 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا ہے۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر لوئر دیر حمید اللہ نے آرڈر جاری کر دیا ،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرکے مطابق وزیر اعظم جرمانہ 22 مارچ تک جمع کرا دیں ۔ گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزرا اسد عمر، مراد سعید، صوبائی وزیر انور زیب، وزیراعلی خیبرپختونخو ا کے معاون خصوصی ملک سیف اللہ اور رکن خیبرپختونخوا اسمبلی لیاقت علی کو

بھی پچاس، پچاس ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ خلاف ورزی کے ارتکاب پر وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور دیگر حکومتی شخصیات کو 22 مارچ تک جرمانہ قومی خزانے میں جمع کرا کے رسید فراہم کرنے کا کہا گیا ہے

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

7 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

7 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

7 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

7 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

7 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

7 hours ago