اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ تین منحرف اراکین نے واپس آنے کیلئے رابطہ کیاہے ، عمران خان کو پرویزخٹک کی اتحادی جماعتوں اور جہانگیر ترین گروپ سے رابطوں پر بھی بریفنگ دی گئی ، وزیراعظم نے حکومتی ٹیم کو سیاسی رابطے جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔
قانونی ٹیم کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو صدارتی ریفرنس کے خدو خال پر بریفنگ بھی دی گئی ، عمران خان نے ریفرنس فائن کرنے کی ذمہ داری اٹارنی جنرل اور بابراعوان کو سونپ دی ہے ۔
کراچی(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسٹیبلشمنٹ کو انتباہ کرتے ہوئے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کے…
مشکے(قدرت روزنامہ)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کی جنرل سیکرٹری و جبری…
پنجگور(قدرت روزنامہ)بی ایس او بچار پنجگور زون کے نو منتخب ضلعی عہدیداران کا تعارفی اجلاس…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشین کے میئر سردار اکبر ترین، ڈسٹرکٹ سید شکور آغا ، چیئرمین قلعہ عبداللہ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے رسمی ملاقات، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد…