حریم شاہ کی قطر میں سیر و تفریح

قطر (قدرت روزنامہ)متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی قطر کے دارالحکومت دوہا میں سیر و تفریح کرتے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دوہا میں انجوائے کرتے چند ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کیں، جن میں انہوں نے صرف لوکیشن کا استعمال کیا کسی قسم کے کیپشن کا استعمال کرنے سے ہمیشہ کی طرح گریز کیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)


حریم شاہ کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کالے لباس میں ملبوس ہیں ، ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں مختلف گانے چل رہے ہیں جبکہ تیز ہوا کے باعث اُن سے اپنے بال بھی نہیں سنبھالے جارہے۔
اس سے قبل حریم شاہ مالدیپ میں گھومنے پھرنے گئی ہوئی تھیں ، اب وہ دوحا سے اپنی سیر و تفریح کی ویڈیوز شیئر کررہی ہیں۔