پیسے لینے والے پر لعنت بھیجتا ہوں ، رشوت لینے اور دینے والا جہنمی ہے پی ٹی آئی کے شوکاز نوٹس پر منحرف رکن غفار وٹو کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)2018 کے الیکشن میں آزاد حیثیت سے جیت کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے غفار وٹو نے کہاہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ۔ اپنے بیان میں ویڈیو پیغا مانہوںنے کہاکہ 2018 میں حلقہ این اے 166 بہاولنگر سے آزاد حیثیت سے جیتا،الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ۔انہوںنے کہاکہ اس وقت پی ٹی آئی کا نعرہ تھا کرپشن مکائو ،میں ان ساڑھے تین سالوں میں اپنے حلقے میں ایک کام بھی نہ کرواسکتا ،میرا مطالبہ تھا کہ میرے حلقے کو سی پیک

اور موٹروے کے ساتھ لنک کیا جائے ،جب ہمارا کام نہیں ہوتا تو ہم جب کوئی ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں تو ہم پرالزام لگا دیے جاتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں نے کروڑوں روپے لیے ،میں لعنت بھیجتا ہوں پیسے لینے والے پر، رشوت لینے اور دینے والا جہنمی ہے ،میں سندھ ہاؤس بھی گیا ہی نہیں وہ بھی الزام لگایا گیا کہ میں سندھ ہاؤس تھا۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

57 mins ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

60 mins ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

1 hour ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

2 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

2 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

2 hours ago