لاہور ایئرپورٹ، طیارہ بال بال حادثے سے بچ گیا

لاہور( قدرت روزنامہ)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹریفک کنٹرول کی بروقت کارروائی سے غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ بال بال حادثے سے بچ گیا، ایئر ٹریفک کنٹرول کی رہنمائی سے طیارے کی بحفاظت لینڈنگ ہوئی . تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ زیر تعمیر رن وے پر اترنے کی کوشش کر رہا تھا، اپروچ دیکھتے ہوئے ایئر ٹریفک کنٹرول نے فوری طور پر طیارے کو لینڈنگ سے روکا اورنشاندہی کے بعد پائلٹ طیارے کو اوپر لے گیا اور بعد ازاں ایئر ٹریفک کنٹرول کی رہنمائی سے طیارے کی بحفاظت لینڈنگ

.

.

متعلقہ خبریں