انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز 63 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے اضافہ ہوا جس کےبعد ڈالر 181.20 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔