اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے آئین سے انحراف کیا،دستور شکنی غداری اور بغاوت ہے، سزا کے لئے تیار رہیں۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 14 دن میں اجلاس کا آئینی تقاضہ پورا نہ کرکے عمران صاحب اور اسپیکر آرٹیکل 6 کے جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہاہے کہ ریکوزیشن جمع ہونے کے بعد 14 دن گزر چکے ہیں، اسپیکر کا قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانا آئین سے انحراف ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا رویہ تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائے گا کیونکہ وہ آئین پر پارٹی چئیرمن کے مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…