اداکارہ حنا الطاف کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی (قدرت روزنامہ)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر سب کو بھاگئی . تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کررکھا ہے .


اداکارہ کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


گزشتہ دنوں اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ فیروزی اور لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف اور ان کے شوہر، اداکار آغا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام سے اچانک اپنے تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اَن فالو کردیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں