اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں 10 لاکھ لوگوں کے جلسے کی جگہ تبدیل کر دی۔نجی ٹی وی تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نےٹوئٹر پر جاری بیان میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک میں جگہ کم پڑنے کے سبب پریڈ ایونیو میں جلسہ کیا جائے گا۔سماجی رابطے کی وب سائٹ ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ ہمارے جلسے کے لیے ویسے بھی اب ڈی چوک چھوٹی جگہ پڑ جائے گی ،جس تعداد میں عوام آ رہے ہیں پریڈ ایونیو مناسب جگہ رہے
گی، ان کا کہنا تھا کہ یہ جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا انشاء اللہ، پوری قوم کا اعتماد وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے ، اپوزیشن کی شکست یقینی ہے ، انشاء اللہ
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…