لاہور( قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹر پر پڑی عمران حکومت آخری سانسیں گن رہی ہے۔ٹوئٹرپر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین قانون کی خلاف ورزیوں، انتشار، دھنگا فساد اور ترلوں منٹوں سے بہتر ہے کہ اپوزیشن سے بات کر کے استعفیٰ دو ،صاف اور شفاف انتخابات کے ذریعے نیا مینڈیٹ لیا جائے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے حج درخواستیں وصولی کی تاریخ کا اعلان کردیا،سرکاری سکیم کے…
میری بیماری پر بلاگز بنائے جا رہے ہیں پوچھا جا رہا ہے علاج پاکستان میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ…
بینچ نے 3 کیسز کی سماعت ملتوی کر دی جبکہ مجموعی طور پر 60ہزار روپے…
غیر رجسٹرڈ VPNs کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت قرار اسلام…
لاہور (قدرت روزنامہ) آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم…