عائزہ خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں . عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویرپوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی طرز کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . عائزہ خان کے مداحوں کی جانب سے تصاویر پر انکی تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے .
اس سے قبل اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں اور ہلکا میک اپ کی ہوئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے .
واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں