جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا ہے۔
سوشل میڈیا پر خبروں میں اِن رہنے والی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی قوالی نائٹ میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آٗئی ہے جس پر مداحوں اور ناقدین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ویڈیو میں جنت مرزا کے ڈانس اسٹیپس بھی قابل دید ہیں تاہم کچھ سوشل میڈیا صارفین ان سے ناخوش نظر آرہے ہیں۔
اس سے قبل بھی جنت مرزا کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ جنت مرزا اپنی فیملی کی شادی میں موجود ہیں اور اپنے کزن کے ہمراہ مشہور بالی ووڈ گانے پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
View this post on Instagram