عائشہ عمر کی منفرد تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں . عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو پیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں .
عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


اس سے قبل اداکارہ کی دکش لباس کی تصاویر وائرل ہوئیں تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


انسٹا صارف نے اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں .
واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں