پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کس سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا نہیں دیں گے ، اپوزیشن کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ پی ڈی ایم کی جڑیں عوام میں ہیں . نجی ٹی وی کے پروگرام آپس کی بات میں اینکر منیب فاروق کو انٹرویو دیتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم بتائیں گے کہ عوام کی نبض کیا کہتی ہے ،

کل اگر پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو ترین گروپ سمیت سارے گروپ اپوزیشن کا ساتھ دیں گے .

انہوں نے کہا کہ منحرف ارکان میں سے کوئی رکن ووٹ دینے کے بعد اپنی نشست سے محروم ہوا تو ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے گا .

. .

متعلقہ خبریں