اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا نہیں دیں گے ، اپوزیشن کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ پی ڈی ایم کی جڑیں عوام میں ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام آپس کی بات میں اینکر منیب فاروق کو انٹرویو دیتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم بتائیں گے کہ عوام کی نبض کیا کہتی ہے ،
کل اگر پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو ترین گروپ سمیت سارے گروپ اپوزیشن کا ساتھ دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ منحرف ارکان میں سے کوئی رکن ووٹ دینے کے بعد اپنی نشست سے محروم ہوا تو ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے گا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…