منحرف ارکان کیخلاف تادیبی کارروائی ووٹ دینے سے پہلے نہیں ہوسکتی، اٹارنی جنرل نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان کیخلاف تادیبی کارروائی ووٹ دینے سے پہلے نہیں ہوسکتی . ایکسپریس نیوزکے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا تھا کہ کسی رکن کو اسمبلی میں ووٹ کے حق سے نہیں روکاجاسکتا،

منحرف ارکان کیخلاف تادیبی کارروائی ووٹ دینے سے پہلے نہیں ہوسکتی .

اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ منحرف ارکان کے ووٹ کو گنتی میں شامل کرنا یا نہ کرنا سپیکر کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کے پرانےفیصلوں کے مطابق اس بات کو چیلنج نہیں کیاجاسکتا

. .

متعلقہ خبریں