اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان کیخلاف تادیبی کارروائی ووٹ دینے سے پہلے نہیں ہوسکتی۔ایکسپریس نیوزکے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا تھا کہ کسی رکن کو اسمبلی میں ووٹ کے حق سے نہیں روکاجاسکتا،
منحرف ارکان کیخلاف تادیبی کارروائی ووٹ دینے سے پہلے نہیں ہوسکتی۔اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ منحرف ارکان کے ووٹ کو گنتی میں شامل کرنا یا نہ کرنا سپیکر کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کے پرانےفیصلوں کے مطابق اس بات کو چیلنج نہیں کیاجاسکتا
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…