اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں ، عملاً ان کی حکومت ختم ہوچکی۔۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے تیر چلائے۔
بلا ول بھٹو نے کہا کہ عمران خان بھاگ چکا ہے۔۔ ان کی حکومت کا خاتمہ ہونے والاہے۔ وہ اب بھاگ نہیں سکتا ۔ مقابلا ضرور ہوگا۔۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ کیسا کپتان ہے جو پچ چھوڑ کر بھاگ گیا ہے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی آج عمران خان کے نمائندہ بن کر بھاگ گئے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…