فہد مصطفیٰ کی حرکت پر سارہ لورین طیش میں آگئیں، کرسی پھینک کر ماری،پھرکیاہوا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کراچی(قدرت روزنامہ)مونا لیزا حسین جو سارہ لورین کے نام سے
مشہور ہیں, بالی ووڈ کی کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ایک بار میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ کی حرکت پر غصے میں آنے پر کرسی پھینک کرماری تھی۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی سارہ لورین نے بالی ووڈ میں متعدد فلموں میں کام کیا جن میں ان کی اداکاری کوخوب سراہا گیا۔اداکارہ نے ایک اہم بات بتاتے کہا کہ ایک بار اداکار فہد مصطفیٰ پر غصہ آگیا تھا اور کرسی پھینک کر ماری دی تھی۔اداکارہ نےڈرامہ سیریل صندل کے سیٹ پر فہد مصطفیٰ سے بدتمیزی کیے جانے کا اعتراف کیا۔سارہ لورین نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل صندل کے سیٹ پر فہد مصطفیٰ کے ساتھ ان کا سین شوٹ ہونا تھا اور اس دن ان کا موڈ خراب تھا لیکن فہد انہیں بار بار سیدھے کھڑے ہونے کا کہہ رہے تھے جس پر انہوں نے کچھ دیر برداشت کیا اور بعد میں کرسی پھینک دی اور شوٹ بند کرنے کا کہا۔

Recent Posts

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

8 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

34 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago