لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے لاہور میں کل عام تعطیل کا اعلان
کر دیا ،نوٹیفیکشن کے مطابق سالانہ عرس مادھولال حسین کی مناسبت سے کل لاہور میں عام تعطیل ہوگی ۔نوٹیفیکشن کے مطابق چھٹی کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کی سطح تک ہوگا ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے مراسلہ جاری کردیا۔چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…