یہاں سے کوئی پیاسا نہیں جاتا ۔۔ مسجد نبوی ﷺ میں چڑیا کو آب زم زم پلایا گیا تو اس نے فوراََ کیا کیا

(قدرت روزنامہ)مسلمان ہمیشہ اپنی زندگی میں ایک خواہش کرتا ہے کہ ایک نہ ایک مرتبہ
وہ اپنی اللہ کا گھر اور روضہ رسولﷺ کی زیارت ضرور کرے مگر صرف انسان ہی نہیں اللہ پاک نے اپنی دوسری مخلوق جیسے چرند پرند میں بھی قدرتی طور پر ان مقدس مقامات سے بہت لگاؤ رکھا ہوا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اب 2 سال بعد کورونا وائرس کی پابندیاں ختم ہونے کے بعد جب روضہ رسولﷺ اور خانہ کعبہ وہی پرانی والی رونقیں بحال ہوئی تو تب سے ہی بہت سی روح پرور تصاویر اور ویڈیوز ہمارے سامنے آئیں ہیں۔لیکن یہ پہلی ویڈیو ہے جس نے پوری دنیا کے ہی دل جیت لیے ہیں مدینہ منورہ میں جب ایک خدمت گزار مسلمان نے آب زم زم کے کولر پر ایک چڑیا کو بیٹھے ہوئے دیکھا تو نہ جانے اسے اس بات کا کیسے احساس ہوا کہ اسے پانی پلانا چاہیے۔تو اس نے جیسے ہی اس چڑیا کو گلا س میں پانی دیا تو یہ چڑیا بالکل بھی گلاس نے منہ باہر نہ نکلالے اور کافیہ شوق سے یہ پانی پی جائے۔واضح رہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی اور اس کی مقبولیت کا اندازہ ہم اسی بات سے لگا سکتے ہیں کہ اب تک اسے 16 ہزار سے زائد لوگ سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں اور کئی ہزار لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔

Recent Posts

قومی کرکٹرز ورلڈ کپ کیلئے کتنے تیار ہیں؟

لاہور (قدرت روزنامہ)دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کرکٹر کا میڈیا سیشن ہوا۔اس موقع…

4 mins ago

مسلم لیگ ن کی حکومت ختم کرکے ملک کیساتھ ظلم کیاجاتاہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی…

17 mins ago

میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی…

29 mins ago

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے…

40 mins ago

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…

59 mins ago

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

1 hour ago