لاہور، بارات سے واپسی پر دولہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور، بارات سے واپسی پر دولہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی، گاڑی جل کر مکمل تباہ ہو گئی، نیا نویلا جوڑا گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں بارات سے واپسی پر دولہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی۔

جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ رائیونڈ روڈ پر ڈگری کالج کے قریب پیش آیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دولہا دلہن کی گاڑی کو آگ بارات سے واپسی پر لگی، آگ لگتے ہی دولہا دلہن فوری طور پر گاڑی سے نکل گئے جس کے بعد آگ نے گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا تاہم گاڑی کل کر تباہ ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق گاڑی میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

Recent Posts

عالیہ حمزہ، عامر مغل سمیت 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کی وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی کے 28 ستمبر کو لیاقت…

1 min ago

مولانا فضل الرحمان کی آئینی عدالت کے قیام پر مشروط آماد گی، نیا مسودہ تیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام نے آئینی ترمیم کا اپنا مسودہ تیار کر لیا۔ مولانا…

4 mins ago

تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل گرفتار افغان شرپسندوں کے بیانات سامنے آگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل گرفتار افغان شرپسندوں کے…

8 mins ago

دھرنے کی سازش کو دہرانے کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم شہبازشریف

پھونکوں اور جادوٹونے سے کسی قوم نےترقی نہیں کی، وزیراعظم شہبازشریف اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم…

8 mins ago

پاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے

کراچی(قدرت روزنامہ)ٹیلی ویژن ڈراموں افشاں ،شاہین، کالی دیمک اور کانچ کی گڑیا سے شہرت حاصل…

11 mins ago

نان فائلرز کے خلاف 14 اکتوبر کے بعد قانونی کارروائی ہو گی، ایف بی آر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سال 2024 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن میں…

15 mins ago