ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ اور سابق مس یونیورس لارا دتہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد ان کا گھر سیل کردیا گیا۔۔
ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) حکام نے لارا دتہ کے گھر کو سیل کرتے ہوئے اس علاقہ کو مائیکرو کنٹینمنٹ زون قرار دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے پاپارازیز نے لارا دتہ کے گھر کے بیرونی حصوں کی تصاویر حاصل کی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع لارا دتہ کے گھر کو ممبئی کے بلدیاتی حکام نے جمعہ کو ان کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد سیل کرکے نوٹس لگادیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے خاندان میں صرف لارا دتہ ہی متاثر ہوئی ہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…