صدف کنول امید سے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی خوبرو اداکارہ و سپر ماڈل صدف کنول کے ماں بننے سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول کی جانب سے ایک خاندان کی شادی میں شرکت کی گئی ہے جس سے خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں جن میں یہ جوڑی خوب انجوائے کرتے ہوئے نظر آ رہی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)


اِن وائرل ہوتی ویڈیوز اور تصویروں پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے کنول صدف کے جَلد ماں بننے سے متعلق کمنٹ کیے جا رہے ہیں۔
ایک ویڈیو میں صدف کنول کرسی پر بیٹھے ہاتھوں سے ڈانس کر رہی ہیں، اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں مداحوں کا کمنٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’صدف کنول ماں بننے والی ہیں۔‘