سعودی عرب(قدرت روزنامہ)حال ہی میں سعودی حکومت نے عمرہ زائرین پر سے کورونا کی وباء کے دوران لگائی گئی پابندیاں ختم کی ہیں۔ عمرہ زائرین کے لئے نئے جاری کردہ قوانین کے مطابق اب زائرین کو آن لائن ویزا حاصل کرنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق آن لائن ویزا میڈیکل انشورنس ہولڈر کو جاری کیا جائے گا۔ ویزا حاصل کرنے کے لئے آن لائن ویزا فارم بھرنا ہوگا اور اس کے ساتھ اسکینڈ شدہ پاسپورٹ کی کاپی لگانی ہوگی
سعودی وزارت حج کی جانب سے پی آر سی ٹیسٹ رپورٹ، ہوٹل قرنطینہ کی شرط اور سماجی فاصلے کی پابندی بھی ختم کی جاچکی ہے حتیٰ کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کے لئے نام حاصل کرنا بھی لازمی نہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…