وزیراعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
حکومت ٹیم اس وقت چودھری برادران کے گھر پر موجود ہے جہاں دونوں اتحادیوں کے درمیان بات چیت چل رہی ہے۔ حکومتی ٹیم نے وزیراعظم عمران خان کا پیغام چودھری برادران کو پہنچایا۔