سوشل میڈیاپربھرپوروائرل ہونے والی اس ویڈیو میں موجود یہ شخص کون ہے؟اورآج کل پاکستان میں کیاکررہاہے؟

(قدرت روزنامہ)2019کے کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سےکانٹے دارمیچ میں ہندوستان کےہاتھوں شکست کے بعد ایک پاکستانی مداح بے حد مایوس نظرآئے اوران کی بھرپورانداز میں وائرل ہونے والی ویڈیونے انہیں بے حد مقبول کردیا۔مگرکیاآپ جانتے ہیں کہ اس ویڈیومیں موجود شخص جوانتہائی افسوس کااظہارکررہے ہیں وہ دراصل کون ہیں؟چلیں آج ہم آپ کوبتاتے ہیں کہ آخریہ شخص کون ہے اورآج کل پاکستان میں کیاکررہے ہیں؟ان کانام مومن ثاقب ہے جوحال ہی میں اپنےپہلے پاکستانی ڈرامے ’’بے ادب‘‘
میں مرکزی کردارنبھاتے ہوئے نظرآئے جس کے بعد بے حد مشہورڈرامے ’’رقص بسمل‘‘میں انہوں نے عیسیٰ کاکرداراداکیا۔مومن کاتعلق لاہورسے ہے۔وہ کرکٹ کے فین ہیں اوراس ویڈیومیں ان کابولاہواطنزیہ اورمزاحیہ ڈائیلاگ ’’مارومجھے‘‘یہ کوئی مذاق ہورہاہےبے حدمقبول ہواجس سے انہیں دنیابھرسمیت بھارت میں بھی پذیرائی ملی۔

Recent Posts

کیا حکومت نان فائلرز کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز سینیٹ نے فنانس بل 2024 کے لیے اپنی سفارشات کی…

6 mins ago

پشاور: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشاور میں چند گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں 16 افراد قتل…

12 mins ago

کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس کو حادثہ، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوٹری کے مقام پر کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس کی…

20 mins ago

3 ماہ کی اضافی تنخواہیں پانے والے سرکاری ملازمین کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے گزشتہ روز مالی سال 24-25 کے…

26 mins ago

آپریشن عزم استحکام: امریکا کا دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان…

32 mins ago

ظہیر اقبال کا نئی نویلی دلہن سوناکشی کو لگژری گاڑی کا تحفہ، قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار ظہیر اقبال نے نئی نویلی دلہن کو…

38 mins ago