سوشل میڈیاپربھرپوروائرل ہونے والی اس ویڈیو میں موجود یہ شخص کون ہے؟اورآج کل پاکستان میں کیاکررہاہے؟

(قدرت روزنامہ)2019کے کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سےکانٹے دارمیچ میں ہندوستان کےہاتھوں شکست کے بعد ایک پاکستانی مداح بے حد مایوس نظرآئے اوران کی بھرپورانداز میں وائرل ہونے والی ویڈیونے انہیں بے حد مقبول کردیا . مگرکیاآپ جانتے ہیں کہ اس ویڈیومیں موجود شخص جوانتہائی افسوس کااظہارکررہے ہیں وہ دراصل کون ہیں؟چلیں آج ہم آپ کوبتاتے ہیں کہ آخریہ شخص کون ہے اورآج کل پاکستان میں کیاکررہے ہیں؟ان کانام مومن ثاقب ہے جوحال ہی میں اپنےپہلے پاکستانی ڈرامے ’’بے ادب‘‘ میں مرکزی کردارنبھاتے ہوئے نظرآئے جس کے بعد بے حد مشہورڈرامے ’’رقص بسمل‘‘میں انہوں نے عیسیٰ کاکرداراداکیا .

مومن کاتعلق لاہورسے ہے . وہ کرکٹ کے فین ہیں اوراس ویڈیومیں ان کابولاہواطنزیہ اورمزاحیہ ڈائیلاگ ’’مارومجھے‘‘یہ کوئی مذاق ہورہاہےبے حدمقبول ہواجس سے انہیں دنیابھرسمیت بھارت میں بھی پذیرائی ملی . . .

متعلقہ خبریں