سفیدبال دوبارہ کالے ہوسکتے ہیں ،اگرآپ اپنے بالوں کودوبارہ سیاہ دیکھناچاہتے ہیں توصرف ایک کام چھوڑ دیں
وٹامن بی 12کی کمی بھی بالوں کی سفیدی میں اہم کرداراداکرتی ہے . اگر لوگ کم دبائوکاشکارہوں یادبائومیں کمی لائیں تووہ اپنے بالوں کارنگ واپس لاسکتے ہیں یعنی خود کودبائو کی کیفیت سے دورکرکے اپنے بالوں کے رنگ کودوبارہ حاصل کرناکسی حدتک ممکن ہے . اگرآپ اپنے بالوں کورنگ کیے بغیر محفوظ بناناچاہتے ہیں تواپنی خوراک میں ان وٹامن بی 12،وٹامن ای ،ڈی اورمعدنیات میں زنک اورآئرن اتنی مقدار میں ضرور شامل کریںجتنی آپ کے جسم کوضرورت ہے . اس کے علاوہ زیادہ وقت دھو پ میں گزارنے سے گریز کریں . . .