شوبز سے الگ ہونے کے بعد بھی نیمل خاور کے چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق، خوبرو اداکارہ نیمل خاور خان کی خوبصورتی اور ڈانس ویڈیوز کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

انڈسٹری کا حصہ نہ ہونے کے باوجود بھی نیمل خاور خان اکثر اوقات ہی اپنی خوبصورتی کے سبب خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں جبکہ اس بار ان کے خبروں میں آنے کی وجہ اُن کا اپنی بہن فائزہ خاور کے ہمراہ کیا گیا ڈانس ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)


گزشتہ دنوں نیمل خاور خان کی جانب سے اپنی بہن فائزہ خاور کے ہمراہ نجی تقریب میں شرکت کی گئی۔
ا س دوران نیمل خاور اور فائزہ خاور نے ایک ہی جیسا لباس مخلتف رنگوں میں پہن رکھا تھا جس میں یہ بہنوں کی جوڑی نہایت حسین نظر آ رہی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)


سونے پر سہاگہ اس وقت ہوا جب ان خوبصورت بہنوں کی جانب سے ڈانس فلور پر ایک ساتھ رقص کیا گیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Pakistan Street Style (@pakistanstreetstyle)


واضح رہے کہ نیمل خاور خان فلم سمیت پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بھی کام کر چکی ہیں ۔
نیمل خاور نے اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکاری کا پیشہ چھوڑ دیا تھا، حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کا ایک بیٹا بھی ہے۔