”سیاستدانوں کو عمران خان کے عبرتناک انجام سے ۔۔“مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں ، بیان جاری کر دیا
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز بھی موجودہ سیاسی صورتحال میں میدان میں اتر آئیں ہیں اور پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ سیاست دانوں کوعمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہئے۔اس سے قبل پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی ایم کیوایم پاکستان نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن کا ساتھ دینے اورحکومت میں موجود اپنے وزرا کے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔