اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد وزیر اعظم کا قوم سے خطاب موخر ہوگیا .
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ " وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب موخر ہو گیا ہے .
" اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ وزیر اعظم شام سات سے آٹھ بجے کے درمیان قوم سے خطاب کریں گے .
وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب موخر ہو گیا ہے-
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 30, 2022
فیصل جاوید نے ایک اور ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جیت 100 فیصد یقینی ہے .
. .PM Imran Khan is winning 100% insha'ALLAH.
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 30, 2022